سلیمان نے انہیں واسط کے قید خانے میں قید کروادیا 7 ماہ قید کی صعوبتیں جھیلنے کے بعد وہ18 جولائی 715ء کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے اس طرح محسن سلطنت کی خلیفہ نے قدر نہ کی اور ایک عظیم فاتح محض خلیفہ کی ذاتی عداوت و دشمنی کی بنا پر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا